ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج ہوں گے ، امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ، امتحانی مراکز کے اطراف میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔ ملک بھر سے ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد امیدوار ٹیسٹ دیں گے۔ پنجاب …
Read More »کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟
سابق کرکٹر و چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں وہاب ریاض نے معروف کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے قومی ٹیم کی خراب کارکردگی اور …
Read More »‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ صرف بھارتی ریاست پنجاب میں ریلیز
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز سے متعلق بڑا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے ڈسٹری بیوٹر ندیم منڈی والا نے ‘انڈیا ٹوڈے’ کو خصوصی …
Read More »آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں: فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئی ہیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کی گرفتاری کے …
Read More »ایف بی آرکا چھ بڑی کارروائیوں کا منصوبہ
ایف بی آر نے چھ بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا، مینوفیکچررز، ہول سیلرز/ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز کیلئے 10 لاکھ روپے کا نیا جرمانہ عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7.1ٹریلین روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی کے بعد دس بڑے ریونیو اسپنر سیکٹرز سے حقیقی ٹیکسوں …
Read More »عائزہ خان کا کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری میں آنے کا انکشاف
مقبول اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بولی وڈ ’بے بو‘ کرینہ کپور کو دیکھ کر اداکاری شروع کی۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور جیسا میک اپ اور لباس پہن کر …
Read More »بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے افسران پر واضح کیا ہے کہ ادارے میں جزا و سزا کا سخت نظام لاگو کیا جائے گا اور کسی بھی …
Read More »جلسہ گاہ میں حاضری دے دی، سلام قبول کریں: علی امین گنڈا پور
لاہور کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا وقت ختم ہونے کے بعد پولیس اہلکاروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ختم کرادیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور قافلے سمیت تاخیر سے جلسہ گاہ پہنچے اور کارکنوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے یہاں …
Read More »ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کیلئے کل داخلہ ٹیسٹ
ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے لیے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کل بروز اتوار ہوگا۔ نقل کی روک تھام کے لیے پنجاب میں داخلہ ٹیسٹ کے دوران امتحانی مراکز کے اطراف موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی۔ پنجاب سے ایم ڈی کیٹ میں 22 ہزار 500 امیدوار …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کےلیے آئی سی سی وفد کے مختلف ٹاسک، پلان
چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا۔ آخری مرحلے میں آئی سی سی وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مختلف شعبوں کےسربراہان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور تمام شعبوں کو مختلف …
Read More »