google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 137 of 340
جمعرات , دسمبر 26 2024

Aftab Ahmed

رشتہ ازدواج میں بندھ کر زندگی آباد کرنا چاہتی ہوں: لائبہ خان

ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل لائبہ خان نے ایک بار پھر شادی کرنے اور شادی کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شادی کے لیے شوبز چھوڑ سکتی ہیں۔ لائبہ خان حال ہی میں مذاق رات میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر …

Read More »

فلم ’پنجاب 95‘ کو سینسر بورڈ کی طرف سے 120 کٹس کا سامنا

انسانی حقوق کے معروف کارکن جسونت سنگھ خالرا کی زندگی پر مبنی دلجیت دوسانجھ کی آنے والی فلم ’پنجاب 95‘ کو بھارتی سنسر بورڈ (CBFC) کی جانب سے سنسر شپ کے متعدد مطالبات کا سامنا ہے۔ مڈ ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق سنسر بورڈ نے ابتدا میں فلم سے 85 …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلیے ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے میں ٹیکس دھندگان کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکم تیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی توسیع کی جائے۔ کے سی سی آئی کے مطابق ایف بی آر کا آن لائن …

Read More »

انسٹاگرام کو ڈیٹنگ ایپ کی طرح استعمال کیے جانے کا انکشاف

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کو نہ صرف معروف شخصیات بلکہ عام صارفین کی جانب سے بھی ڈیٹنگ ایپ کے طور پر استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انسٹاگرام کو عام طور پر طرز زندگی، خصوصی اور دلچسپ لمحات …

Read More »

پاکستان ہاکی بہتر بنانے کے لیے کھلاڑیوں کے مالی مسائل دور کرنا ہوں گے: طاہر زمان

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو بہتر کرنے کے لیے ہائی پرفارمنس سینٹر بنانا ہوگا اور کھلاڑیوں کے مالی مسائل دور کرنا ہوں گے تاکہ وہ بہتر پرفارم کرسکیں۔ ہیڈ کوچ طاہر زمان نے ڈان نیوز کے پروگرام ری پلے …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جورجیوا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے …

Read More »

وفاقی حکومت نے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لیا

وفاقی حکومت کی جانب سے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافےکا حکومتی اختیار ختم  کردیا گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین سلیم …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ میں رضوان کی ترقی

بابر اعظم کی گیارہویں پوزیشن برقرار، شاہین آفریدی کا دسواں نمبر آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب آٹھویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابراعظم کی بدستور گیارہویں پوزیشن ہے۔ پانچ درجہ تنزلی کے بعد …

Read More »

PTIاپنی پسندیدگی کا داغ جسٹس منصور کے ماتھے پر لگا کر انہیں کیوں فیض حمید بنانا چاہتی ہے

مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جسٹس منصور علی شاہ کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے حمایت کرنے پر ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے فیض حمید کو چیف بنانا تھا …

Read More »

یکم اکتوبر سے نان فائلرز کےخلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف یکم اکتوبر سے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز کو بات چیت کا موقع دے رہے ہیں، یکم اکتوبر سے نان فائلرز پر پابندیوں کا اطلاق ہوگا جس کے تحت …

Read More »