google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 129 of 339
جمعرات , دسمبر 26 2024

Aftab Ahmed

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کل ملتان پہنچے گی۔  پی سی بی کی جانب سےکہا گیا ہےکہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کےکھلاڑی آج ملتان میں رپورٹ کریں گے۔ کل سےتیاریوں کا آغاز ہوگا،ٹیسٹ سیریز سے قبل ٹیم مینجمنٹ نےآٹھ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے،تمام کھلاڑی ناکام رہے۔ فٹنس …

Read More »

پنجاب کے انٹرپارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

پنجاب کے انٹرپارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔  گیارہویں جماعت کے امتحان میں ایک لاکھ 62ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔انٹر میڈیٹ پارٹ ون کےامتحانات میں کامیابی کا تناسب 52فیصد رہا، لاہور بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں 48  فیصد امیدوارفیل ہوئے،84 ہزار785 طلبا پاس ہوئے۔ دوسری …

Read More »

ٹیکس کی بلند شرح اور بڑھتے اخراجات: پاکستان کی بڑی کمپنیاں ملازمین کو نکالنے پر مجبور

زیادہ ٹیکس کی شرحوں اور بڑھتے ہوئے اخراجات نے پاکستان کی بڑی لسٹڈ کارپوریشنز کو گزشتہ چند سالوں میں ملازمین کی تعداد کم کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جبکہ اسلام آباد ایک کے بعد دوسرے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ کے چکر میں لگا رہا …

Read More »

انٹرنیٹ تک مکمل رسائی کا طریقہ وضع

انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی کےلیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے آئی پی اور وی پی این کی رجسٹریشن جاری ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فری لانسرز، کاروباری اداروں ، غیرملکی سفارت خانوں کووی پی این رجسٹریشن کی پیشکش کی ہے، آئی پی اور وی …

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش نے 23 رنز سے ہرادیا۔ میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز اسکور کیے۔ جواب میں قومی ویمن …

Read More »

قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض

وفاقی اور کم از کم 3 صوبائی حکومتوں نے عالمی مالیاتی فنڈ کی اہم شرط  پوری کرنے کیلیے نئے قومی مالیاتی معاہدے پر مشروط طور پر اتفاق کیا ہے جبکہ مرکز نے صوبوں کی جانب سے ظاہر کیے گئے خدشات دور کرنے کیلیے معاہدے کو کافی حد تک معتدل کیا …

Read More »

پاکستانی بینڈ کا 14 سال بعد بنگلا دیش میں کنسرٹ

 پاکستانی بینڈ کے 14 سال بعد بنگلادیش میں کنسرٹ کے دوران ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلیے فوج بلانی پڑ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں ’لیجنڈز آف دی ڈیکیڈ‘ نامی کنسرٹ میں مقامی بینڈز کے ساتھ پاکستانی بینڈ جل نے بھی پرفارم کیا۔ بارش کے باعث کنسرٹ ڈھاکا ارینا …

Read More »

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر صدارت اجلاس میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں …

Read More »

دو تہائی اکثریت اور نمبرز پورے کرنا حکومت کی ذمے داری: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر دو تہائی اکثریت اور نمبرز پورے کرنا حکومت کی ذمے داری ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی ترامیم پیش کرنے سے پہلے …

Read More »

 ایرانی خصوصی یونٹ کا سربراہ ہی موساد کا ایجنٹ:  احمدی نژاد کا سی این این کو انٹرویو

ابھی اس اس انکشاف کی گرد بھی نہیں بیٹھی کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت میں کلیدی کردار اسرائیلی فوج کے ایک ایرانی ایجنٹ نے ادا کیا کہ ایک اور انتہائی حیرت انگیز اور افسوس ناک انکشاف ہوا ہے۔ ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے …

Read More »