google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed, Author at UrduLead - Page 128 of 339
جمعرات , دسمبر 26 2024

Aftab Ahmed

مجھ پر کالا جادو کیا گیا: فیروز خان کا انکشاف

معروف اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں انہیں معلوم ہوا کہ ان پر کسی نے کالا جادو کردیا اور وہ کافی عرصے تک اس کے زیر اثر رہے، اس دوران انہوں نے واہیات مخلوق اور طاقتوں کو اپنے ساتھ پایا۔ فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوریز …

Read More »

پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی کے لانچ کی ہدایت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کو فائیو جی کی نیلامی پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی پر کام کریں تاکہ فائیو جی اگلے سال تک پاکستان میں لانچ ہو سکے۔ رکن …

Read More »

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک

پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔ سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔ سہیل عباس اور …

Read More »

’کبھی میں کبھی تم‘ کا اختتام کس کی موت پر ہونے والا ہے؟

پاکستان کے حالیہ معروف ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کے اختتام کی پیشگوئی نے ناظرین کی چیخیں نکال دی ہیں۔ محبت کے سات مراحل کی منظرکشی کرتے اس ڈرامے نے ٹی آر پی اور ویوز کی گیم میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اس ڈرامے کی کہانی فرحت اشتیاق …

Read More »

پاکستان نے اپنا ’اے آئی چیٹ بوٹ‘ لانچ کردیا

پاکستان نے ہائپر ٹینشن (ہائی بلڈ پریشر) کے مریضوں کی مدد کے لیے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا ہے۔ اس چیٹ بوٹ کا نام ”ہارٹ لائن“ رکھا گیا ہے جس کا اعلان پیر کو پاکستان ہائی بلڈ پریشر لیگ (PHL) کی 27ویں سالانہ کانفرنس کے دوران …

Read More »

عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات، ڈی چوک احتجاج پر گفتگو

سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔ علی …

Read More »

پی ٹی آئی کے چوہدری عثمان سمیت 4 اراکین حکومت سے مل گئے: ن لیگی عہدیدار کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساھیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ (آئینی ترامیم) کے لیے حکومت کی سیٹس 216 …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی

محکمہ ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ترجمان محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح چھ اعشاریہ نو فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اگست 2024 میں افراط زر 9.6 فیصد تھا۔ …

Read More »

قومی سلامتی امور پر اہم اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے کا امکان

قومی سلامتی امور سے متعلق اہم اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر معمولی اجلاس میں آرمی …

Read More »

دلجیت دوسانجھ نے پہلی بار مداحوں کو اہل خانہ سے ملوا دیا

ہپ ہاپ پنجابی گانوں کے سبب دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے پہلی بار اپنے اہلِ خانہ کو مداحوں سے ملوا دیا۔ دنیا بھر کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے ’دلومیناتی ٹور‘ کے دوران حالیہ کنسرٹ برطانوی شہر منچسٹر میں ہوا۔ مانچسٹر …

Read More »