پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث مختلف شاہراؤں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا، چھوٹی بڑی سڑکوں کی بندش سے شہری محصور ہو کر رہ گئے، تمام تعلیمی ادارے بند کردیے وفاقی دارالحکومت …
Read More »پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب
پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز کو طلب کرلیا گیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ لاہور، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرزکو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، …
Read More »پی آئی اے کے بولی دہندگان ملازمین کو فارغ ، پنشن نہیں دینگے
پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔قومی ایئرلائن کی نجکاری اب 31 اکتوبر کو ہو گی،بولی دینے والوں سے 28 مئی کو ٹوکن منی لی جائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین طلال چوہدری کا کہنا تھا نجکاری کیلیے تاریخ …
Read More »پنڈی اسلام آباد کے نجی اسکولز میں آج چھٹی کا اعلان
اسلام آباد کے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں آج نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے راستوں کی بندش کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ جنرل سیکرٹری …
Read More »فیس بک و انسٹاگرام ریلز کو ازخود ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش
سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ریلز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ازخود دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ اے آئی ٹیکنالوجی کو گزشتہ چند سال میں وسعت دے کر اسے ہر سوشل میڈیا …
Read More »فیصلے کے باوجود مجوزہ آئینی ترمیم پر غیر یقینی صورتحال برقرار
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے باوجود مجوزہ وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ مجوزہ آئینی عدالت کے لیے آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز تذبذب …
Read More »ُپاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکن کو 31 رنز سے شکست دے دی
ُکپتان فاطمہ ثنا کو بہترین کارکردگی پر مین آف میچ دیا گیا شارجہ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے وویمن ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا وویمن کرکٹ ٹیم کو 31رنز سے شکست دے دی ، سری لنکا کی ٹیم پاکستان …
Read More »ُپاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکن کو جیت کیلئے 117رنز کا ہدف
سری لنکا وویمن کرکٹ ٹیم کو جیت کیلئے 48گیندوں پر 66رنز درکار شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 116 پر آئوٹ کردیا، اس طرح سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کو جیت کیلئے 117رنز …
Read More »اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے
پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔ وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے جمعے کو ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج کی تیاری میں مصروف پی ٹی آئی …
Read More »شازیہ منظور کی امریکا اور کینیڈا میں پزیرائی
معروف گلوکارہ شازیہ منظور ورلڈ ٹور پر کینیڈا میں شاندار پرفارمنس کے بعد اب امریکا میں میوزیکل کنسرٹ شوز میں حصہ لے رہی جبکہ ان کا نیا ویڈیو سونگ ”زمانہ“ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔ ان کے نئے گیت ”زمانہ“ کو سننے والوں کی تعداد لاکھوں تک …
Read More »