google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقید کی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے کہ احتجاج میں ناکامی کی ذمہ داری ان پر نہ ڈالی جائے۔

پارٹی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کو احتجاج ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے