پاکستان
احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں میں رکاوٹوں کےخلاف احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر کردیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں میں رکاوٹوں کےخلاف احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر کردیا۔
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے لیے تحریک چلائیں جو ملک میں بسنے والے ہر فرد کی سلامتی اور آزادی کے لیے ضروری ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔