google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا،

تین میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔ 

کوئنز کلب بولاوایو میں کھیلا جانے والے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان مسلسل دوسری دن ڈے سیریز جیت سکتا ہے

جبکہ زمبابوے پاکستان کے خلاف پہلی سیریز جیتنے کے لئے سردھڑ کی بازی لگانے کے لئے تیار ہے۔

آخری میچ سے قبل پاکستانی فاسٹ بولرز احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجرڈ ہوگئے اور بدھ کو پاکستان واپس پہنچ گئے۔ 

احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے جبکہ شاہنواز کو اتوار کے ٹریننگ سیشن کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی۔

قومی ٹیم میں ان دونوں کی جگہ عباس آفریدی اور جہانداد خان کو شامل کیا گیا ہے، دونوں نے ٹیم جوائن کرلی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے