کھیل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج فیصلہ کن میچ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا جس میں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا جس میں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا،
دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوور نہ کھیل سکی
3 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، میزبان ٹیم نے اب تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنالیے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آسٹریلیا کے خلاف 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع آگیا۔
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔