google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر قومی کرکٹر کا راج - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر قومی کرکٹر کا راج

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کی ہے، جس میں بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔

رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 809 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ دوسرے نمبر پر بھارت کے روہت شرما، تیسرے پر شبمن گل، اور چوتھے پر ویرات کوہلی ہیں۔

پانچویں نمبر پر آئرلینڈ کے بلے باز ہیری ٹریکٹرز موجود ہیں۔

ون ڈے بولنگ رینکنگ میں افغانستان کے بولر پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ پاکستان کے شاہین آفریدی دوسرے نمبر پر ہیں، جو ایک درجہ تنزلی کے بعد اس مقام پر پہنچے ہیں۔

پاکستان کا کوئی اور بولر ٹاپ 10 میں شامل نہیں، لیکن حارث رؤف 2 درجہ تنزلی کے بعد 15ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …