google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی آئی اے کی قطر یا ابوظہبی کو فروخت......... - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پی آئی اے کی قطر یا ابوظہبی کو فروخت………

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا،

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوقطر یا ابوظہبی گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ معاہدے کےتحت فروخت کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کوجی ٹوجی معاہدے کے تحت فروخت کرنے کی تجویز کردی۔

ذرائع کے مطابق بلیو ورلڈ کنسورشیم کی بولی کینسل ہونےکےبعد نیا پلان بنا لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قطریا ابوظہبی سے30نومبرتک اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب، قطر یا ابوظہبی کو پی آئی اے میں بیشتر شرائط پہلےسے طے شدہ شامل ہوسکتی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …