خلیجی ممالک معاہدوں میں بھی ضروری تبدیلیاں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بتایا گیا کہ فوجی فاؤنڈیشن عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ نہیں، جو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) حاصل کرے گا۔
ہیش ٹیگ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بتایا گیا کہ فوجی فاؤنڈیشن عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ نہیں، جو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) حاصل کرے گا۔
قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے تاریخی عمل میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جب فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے عارف حبیب کارپوریشن کی قیادت میں کامیاب کنسورشیم میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ اس پارٹنرشپ سے ایئرلائن کی مالی استحکام اور کارپوریٹ گورننس کو مزید مضبوط بنانے کی توقع ہے۔
مشیرِ نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کی نجکاری سے حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، جس میں 10 ارب روپے نقد اور 45 ارب روپے کی حکومتی ایکویٹی شامل ہے۔
فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے 75 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے بولی کے عمل سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے اور اس فیصلے سے نجکاری کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔
نجکاری کمیشن (Privatization Commission) بورڈ نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (PIACL) کے کنسورشیم میں اے کے ڈی گروپ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ کنسورشیم عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ (AHCL) کی قیادت میں قائم ہے اور قومی ایئر لائن کی نجکاری کے عمل میں شامل چار پری کوالیفائیڈ جماعتوں میں سے ایک ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو آگاہ کیا گیا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے جس مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کی گئی تھیں
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوسری کوشش مکمل طور پر تیار ہے، متعدد واپس آنے والے بولی دہندگان اور فریقین اس عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔
حکومت رواں ہفتے قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا ایک اور مرحلہ شروع کرے گی۔
پی آئی اے کی نجکاری کے لئے حکومت نے نیا پلان پرکام شروع کردیا،
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،
پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔قومی ایئرلائن کی نجکاری اب 31 اکتوبر کو ہو گی،بولی دینے والوں سے 28 مئی کو ٹوکن منی لی جائے گی۔
حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کی مالیاتی بولی میں ایک ماہ کی تاخیر کر دی ہے، اور بولی کی تاریخ کو یکم اکتوبر سے بڑھا کر 31 اکتوبر 2024 کر دیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس
عارف حبیب اور جیریز گروپ سمیت 10بڑے ادارے قومی ائیر لائن پی آئی اے خریدنے کیلئے سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے اظہار دلچسپی کی ابتدائی دستاویزات حاصل کرلیں ،
پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں نے عدم دلچسپی کا اظہار کردیا، خلیجی ممالک کی صرف دو کمپنیوں نے رجوع کیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تجویز کردہ اصلاحات پر عمل درآمد کرتے ہوئے نجکاری کمیشن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 51 فیصد سے لے کر 100 فیصد تک شیئرز فروخت کر رہا ہے۔