google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 20 اکتوبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کی منظوری دی گئی تھی۔  

اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور ملکی حالات کی بہتری کے لیے کابینہ نے بہترین فیصلہ کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …