اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات کو ایک بار پھر ملتوی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ہیش ٹیگ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات کو ایک بار پھر ملتوی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم پالیسی اور قانون سازی کے فیصلے کیے گئے، جن میں نیشنل کینابس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری پالیسی 2025 کی منظوری، آف گرڈ پاور پلانٹس لیوی ایکٹ 2025 میں توسیع، پیپرا آرڈیننس 2002 میں ترامیم اور ویزا کلیئرنس نظام کی منظوری شامل ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے حکمران اتحاد کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس، جس میں آئین میں مجوزہ 27ویں ترمیم پر مشاورت کی جانی تھی، ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا نیا شیڈول بعد میں طے کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کو بھیجے گئے ریفرنس کے بعد کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ نے گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے، زرعی ایمرجنسی اور ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک سال کے دوران ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد اب 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں شامل کچھ سیاسی طور پر غیر مقبول شقوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور حکومت پر زور دیا کہ قومی اسمبلی میں آج (جمعرات) متوقع منظوری سے قبل ان متنازع شقوں میں ترمیم کرے۔
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں نئے فنانس ترمیمی بل کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
حکومت نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور قابل تجدید توانائی کو فروغ دینے کے لئے رضاکارانہ بنیاد پر ایتھنول ملانے کی پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔
موجودہ وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہو نے پروزیرِاعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے صدق دل سے تیار ہوں، میں چاہتا ہوں مذاکرات آگے بڑھیں، ہماری کمیٹی نے کہا ہے کہ ہم جواب لکھ کر دیں گے، ہاؤس کمیٹی کے لیے تیار ہیں۔
وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی جس سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
وفاقی کابینہ نے 8 مزید انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری دے دی۔