google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 برکس اجلاس: پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

برکس اجلاس: پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان

برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔ 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر اس بار بھارت، برکس میں پاکستان کی رُکنیت کی حمایت کرسکتا ہے۔ 

برکس رکنیت کی پاکستانی درخواست طویل عرصے سے زیر التوا ہے۔ 

برکس کا تین روزہ سربراہ اجلاس روس کے شہر کازان میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کی میزبانی میں جاری ہے۔

برکس اجلاس میں 24 ممالک کے سربراہ شرکت کر رہے ہیں، کانفرنس میں ایران کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے اہم معاہدے پر بھی دستخط ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق برکس اجلاس میں سعودی عرب کی حیثیت کو بھی واضح کیا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …