’ستلج‘ زی فائیو سے اچانک ہٹانے سے نئی بحث
بھارتی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم ’ستلج‘ کو ریلیز کے صرف 48 گھنٹوں بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو (ZEE5) سے ہٹا دیا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔
ہیش ٹیگ
بھارتی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم ’ستلج‘ کو ریلیز کے صرف 48 گھنٹوں بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو (ZEE5) سے ہٹا دیا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک اور مایوس کن شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں پاکستان کو 7 کے مقابلے میں 1 گول سے ہرا دیا۔
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نےپاکستان کے موقف کی تائید کردی، حکومت پاکستان نے ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی کے باعث ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان موخر کردیا گیا۔
بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔
برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف لندن میں کئی روز قیام کے بعد واپس ممبئی پہنچ گئیں۔
معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔