google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دیکر فتحیاب ہوچکی ہے جبکہ بھارت کو اپنے افتتاحی میچ میں کیویز کے ہاتھوں ہزیمت کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل سیکیورٹی کے انتظامات بھی سخت کردیے گئے ہیں جبکہ قومی ٹیم آج پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …