ویمن ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سےشکست دے دی
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے دی۔
ہیش ٹیگ
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے دی۔
وویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج شام کو ہوگا،
پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا اتوار کو یو اے ای واپس آئیں گی جہاں وہ نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کا لازمی جیتنے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کھیلیں گی۔
ویمینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا۔ آسٹرلیا نے ٹاس جیت پر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ویمنز ٹیم اپنا تیسرا میچ آج آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔
آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت نے 106 رنز کا آسان ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
شارجہ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے وویمن ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا وویمن کرکٹ ٹیم کو 31رنز سے شکست دے دی ،
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 116 پر آئوٹ کردیا، اس طرح سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کو جیت کیلئے 117رنز کا ہدف ملا ہے ۔
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی روز پاکستان ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی۔