google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک

پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔

سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔

سہیل عباس اور ملائیشیا ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، اگلے چند روز میں سہیل عباس ملائیشیا چلے جائیں گے۔

ریٹائرمنٹ کے بعد سہیل عباس کا کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم کے ساتھ یہ پہلا معاہدہ ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …