google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چین پاکستان کو شکست دیکرایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

چین پاکستان کو شکست دیکرایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔

پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر میچ کا فیصلہ ہوا۔

پنالٹی شوٹس میں پاکستان کوئی بھی گول نہ کر سکا جبکہ چین نے دو گول کیے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …