google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا کر80 روپے فی لیٹر کردی۔

فنانس بل کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

مٹی کے تیل پر پی ڈی ایل 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، لائٹ ڈیزل پر پی ڈی ایل 50 سے بڑھا کر 75 روپے کرنے کی تجویز شامل ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاری

حکومت نجی آئی پی پیز ، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پون بجلی کے …