نان فائلرز کی اختراع کو ختم کرنے کیلئے ٹیکس 45 فیصد پر لے گئے
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نافائلرز کے لیے کاروباری ٹرانزیکشن کے ٹیکس میں نمایاں اضافہ ہے، کیونکہ اس میں 3، 4 فیصد اضافہ ناکافی تھا،
ہیش ٹیگ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نافائلرز کے لیے کاروباری ٹرانزیکشن کے ٹیکس میں نمایاں اضافہ ہے، کیونکہ اس میں 3، 4 فیصد اضافہ ناکافی تھا،
حکومت نے ٹیکس نہ دینے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کا معاشی قتل اور جماعت اسلامی نے اسے آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
وفاقی بجٹ 2024ء میں آئندہ مالی سال کےلیے فائلرز اور نان فائلرز کے ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔
بجٹ 2024ء میں موٹر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس کی وصولی انجن کیپیسٹی کے بجائےگاڑی کی قیمت کی بنیاد پرکرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا کر80 روپے فی لیٹر کردی۔
آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18 ہزار 877 ارب روپے ہے جس میں 9 ہزار 775 ارب روپے سود کی ادائیگی کی جائے گی۔
آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ اور سیکیورٹیز پر کیپیٹل گین ٹیکس میں ترمیم کی گئی ہے۔
آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں موبائل فونز کو 18 فیصد اسٹینڈرڈ ریٹ پر ٹیکس کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے، جس میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 25-2024 کا اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں آئی ایم ای کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدہ کیا تھا کیونکہ ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں تھا
ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی میں اضافے کیلیے حکومت کو انکم ٹیکس میں اضافے کی 3 تجاویز دے دیں۔
بجٹ سے قبل مہنگائی بڑھ گئی، ہفتہ وار بنیادوں پر افراط زر میں 0.45 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔
پاکستان نے اگلے بجٹ 2024-25 میں 1.5 ارب ڈالر سے زائد کی قومی خزانے میں لانے کے لیے پانڈا اور یورو/ سکوک بانڈز سمیت بین الاقوامی بانڈز کا اجرا کرنے کا منصوبہ بنایا
وزیر اعظم کے دورہ چین کی وجہ سے مالی سال 2024-25ء کا بجٹ 12؍ جون کو پیش کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مئی 2024 میں مقررہ ہدف سے 15 ارب روپے زائد ٹیکس وصولیاں حاصل کرلی ہیں تاہم رواں مالی سال2023-24کے 11 ماہ(جولائی تامئی)کے دوران حاصل کردہ ٹیکس وصولیوں میں 33 ارب روپے کے شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے.
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔