google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان اپنا اہم میچ آج کینیڈا کیخلاف کھیلے گا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پاکستان اپنا اہم میچ آج کینیڈا کیخلاف کھیلے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔

ایونٹ میں ’’ان‘‘ رہنے کے لیے پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں بلکہ امریکا کی بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف شکست بھی لازمی ہے۔

دوسری جانب اگر امریکا کسی بھی طرح مزید ایک پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا تو پاکستان کے لیے ایونٹ پہلے مرحلے میں ہی ختم ہو جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …