google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی آئی اے کی نجکاری کے لئے 6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کر لیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے 6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کر لیا

وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس

پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں 6 کمپنیوں /کنسورشیمز کو پری کوالیفائی کر لیا گیا

ائیر بلو، عارف حبیب کارپوریشن، بلیو ورلڈ سٹی، فلائی جناح، پاک ایتھنول کنسورشیم اور وائی بی ہولڈنگز کنسورشیم شامل ہیں

پری کوالیفائیڈ کمپنیاں /کنسورشیمز پی آئی اے کی بولی میں حصہ لے سکیں گی

خسارے میں چلنے والے تمام اداروں کی شفاف اور تیزنجکاری یقینی بنائیں گے

پرائیوٹائزیشن میں حصہ لینے والے اداروں کے ٹیکنیکل اور مالیاتی استحکام کو ضرورمدنظر رکھیں

ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے خسارے والے اداروں کو پرائیوٹائز کر رہے ہیں

کاروباری گروپس کی ساکھ کا خیال رکھتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کریں گے

نجکاری کے عمل کو میڈیا پر لائیو دکھائیں تا کہ کسی کو کوئی اعتراض نہ رہے

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …