google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی۔

انگلش ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

قومی ٹیم کی ہار پر پاکستانی فینز مایوس ہوگئے۔

اس سے قبل پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا تھا۔

انگلش ٹیم نے 158رنز کا ہدف16ویں اوور میں حاصل کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اسکور کیے۔

ول جیکس نے 20 رنز بنائے، جونی بیئرسٹو 28 اوربروک 17 رنز پر ناقابل شکست رہے۔

حارث رؤف نے 38 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …