google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وزیراعظم 23 مئی کو UAE کا دورہ کریں گے - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

وزیراعظم 23 مئی کو UAE کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں یو اے ای کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیر اعظم یو اے ای میں پاکستانی کمیونٹی اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …