پاکستان
آئینی ترامیم آج کے بجائے کل پیش کیے جانے کا امکان
آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکیج آج کے بجائے کل اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
ہیش ٹیگ
آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکیج آج کے بجائے کل اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں نئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔