google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وزیراعظم چین کے چار روزہ دورے پر 4 جون کو بیجنگ جائینگے - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

وزیراعظم چین کے چار روزہ دورے پر 4 جون کو بیجنگ جائینگے

مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو آخری شکل دی جارہی ہے اور ان کے دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین بھی ہوگیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جون کے پہلے ہفتے میں اپنے چار روزہ دورے پر بیجنگ جائیں گے، ان کا یہ دورہ چار سے سات جون تک جاری رہے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …