وزیر اعظم شہباز شریف نے منگل کے روز وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں پور ٹس اینڈ شپنگ ڈویژن کی جانب سےاہم عہدوں کے اضافی چارج کی کا بینہ سے منظوری لینے کی سمری پر اظہار بر ہمی کیا۔
ذ رائع کے مطابق وزیر اعظم نےاستفسار کیا کہ جب عہدہ خالی تھا تو اس پر ریگولر تقرری کیلئے اشتہار کیوں نہیں دیاگیا۔
پراسیس شروع کیوں نہیں کیا۔ اضافی چارج میں تین ماہ کی توسیع کیون لی جا رہی ہے۔