زرداری اور نواز شریف کی طرح ملک سے باہر نہیں جاؤں گا۔عوامی مینڈیٹ کے مطابق حکومت بنانی پڑے گی ، اس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔
گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق کہا کہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جو رقم آئی اس پر 13 ارب کا منافع بھی بن چکا ،
دیہات میں پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹی نہیں جاتی، بنجر زمین پر یونیورسٹی بنائی جو بچوں کو مفت تعلیم دے رہی ہے،
بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ معاہدہ خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلی۔
آزادکشمیر میں جو کچھ ہوا ہے وہ بدقسمتی ہے، بجٹ میں ٹیکسز بڑھانے سے جون جولائی میں ملک سنبھالا نہیں جائے گا۔
شیر افضل کو سمجھایا کہ جنگ باہر والوں سے ہوتی ہے پارٹی میں لڑائی نہیں ہوتی, شیر افضل نے سعودی وفد دورہ کے موقع پر متنازع بیان دیا،
زرداری اور نواز شریف کی طرح ملک سے باہر نہیں جاؤں گا۔عوامی مینڈیٹ کے مطابق حکومت بنانی پڑے گی ، اس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔
ایک سوال پر کہ شہزاد اکبر اور فرح گوگی کو بلائیں آپ کی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے عدالت میں بیان دیں۔
اس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ فرح گوگی سے صرف تین ملاقاتیں ہوئیں اس کا تعلق بشریٰ بی بی سے تھا، ایسے حالات میں شہزاد اکبر آیا تو اس کو ائیرپورٹ سے اٹھا لیا جائے گا۔
آزادکشمیر میں جو کچھ ہوا ہے وہ بدقسمتی ہے، بجٹ میں ٹیکسز بڑھانے سے جون جولائی میں ملک سنبھالا نہیں جائے گا۔