تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Asif_Ali_Zardari

عمران خان بہانہ ہے، میزائل پروگرام نشانہ ہے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

عمران خان بہانہ ہے، میزائل پروگرام نشانہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف بیان دینے والے پاکستان کے لیے فکر مند نہیں، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان صرف بہانہ ہیں، اصل میں میزائل پروگرام نشانہ ہے، سیاسی کٹھ پتلیاں ملک کے ایٹمی اثانوں پر سودا کرنے کو تیار رہتی ہیں۔

Aftab Maken
صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات
پاکستان

صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔

Aftab Maken
ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک
پاکستان

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Aftab Maken