پاکستان
مسلم لیگ (ن) سے حکومت نہیں چل رہی، صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔
ہیش ٹیگ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔
صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) تشکیل دے دی جس میں وزیر اعظم چیئرمین اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ رکن ہوں گے۔
زرداری اور نواز شریف کی طرح ملک سے باہر نہیں جاؤں گا۔عوامی مینڈیٹ کے مطابق حکومت بنانی پڑے گی ، اس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔
آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں ریاست گیر احتجاج پر غور کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔