google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے پریکٹس کے بجائے آرام کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …