google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 امریکا نے بڑھتے قرضوں کا حل نہ نکالا تو ڈالر بے قدر: ایلون مسک - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

امریکا نے بڑھتے قرضوں کا حل نہ نکالا تو ڈالر بے قدر: ایلون مسک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک، ایلون مسک نے امریکی کرنسی ڈالر کے حوالے سے ایک بڑا انتباہ جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تبادلہ خیال کے دوران ایلون مسک نے موجودہ عوامل کے درمیان امریکی کرنسی کے بارے میں اپنی بڑھتی تشویش کا اظہار کیا

امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے بڑھتے قرضہ جات کو کنٹرول کرے بصورت دیگر امریکی معیشت ایک بڑے بحران کی طرف بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قرضہ جات کے مسئلہ کا حل نہ نکالا تو ڈالر بے قدر ہو جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا: پی ٹی اے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے …