تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Twitter

یورپی یونین کا  ’ایکس‘ پر 120 ملین یورو کا جرمانہ
پاکستان

یورپی یونین کا ’ایکس‘ پر 120 ملین یورو کا جرمانہ

یورپی یونین نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (DSA) کی شفافیت سے متعلق شقوں کی خلاف ورزی پر 120 ملین یورو کا تاریخی جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف یورپی قانون کے تحت اپنی نوعیت کی پہلی بڑی کارروائی ہے بلکہ اس نے اظہارِ رائے کی آزادی کے حوالے سے نئی بحث کو بھی جنم دیا ہے۔

Aftab Maken
پاکستان میں ’ایکس‘ دوبارہ چل پڑا
ٹیکنالوجی

پاکستان میں ’ایکس‘ دوبارہ چل پڑا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) تقریباً نو ماہ کی بندش کے بعد پاکستان میں منگل کو دابورہ چلنا شروع ہوگیا ہے۔ 17 فروری سے ملک کے کئی علاقوں میں ایکس تک عوام کی رسائی بند ہے۔

Aftab Maken