google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 گندم کی عدم خریداری کیخلاف کسانوں کے مظاہرے - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

گندم کی عدم خریداری کیخلاف کسانوں کے مظاہرے

حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری اور باردانہ کی عدم فراہمی کے خلاف مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج،

کسان اتحاد کی ملک بھر کی شاہراہیں بند کرنے کی دھمکی،

میاں چنوں کے نواحی گاؤں میں بیوپاری کے ڈیرے سے سیکڑوں بوری باردانہ برآمد جب کہ کہروڑپکا میں سرکاری بار دانے کی تقسیم گھپلوں کی نذرہو گئی،

تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں کسان اتحاد کے تمام گروپس کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پرحکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …