پنجاب کا نیا گندم خریداری نظام مشکلات کا شکار
پنجاب حکومت کا نجی شعبے کے ذریعے گندم خریداری کا نیا نظام شدید مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، جہاں قیمتوں کے تنازعات، مالیاتی مسائل اور کسانوں کی مزاحمت کے باعث بیشتر نجی کمپنیاں گندم خریدنے میں ناکام رہی ہیں۔
ہیش ٹیگ

وفاقی حکومت نے ملکی گندم کی مارکیٹنگ کے نظام میں اپنی مداخلت روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہر سال کم از کم امدادی قیمت کے روایتی اعلان کو ختم کردیا۔
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کے لیے نئی پالیسی مرتب کر لی ہے، جس کے تحت گندم کی خریداری اب نجی کمپنیاں کریں گی۔
گزشتہ سال گندم کی کٹائی کے سیز ن کی طرح آنے والی سیزن کیلئے بھی وفاقی حکومت تاحال گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے میں ٹال مٹول کی پالیسی پر گامزن ہے ۔
کسان بورڈ نے 16 مئی کو ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔
حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری اور باردانہ کی عدم فراہمی کے خلاف مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج،
پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی۔