google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کے الیکٹرک نے بجلی قیمتوں میں 18.86روپے اضافہ مانگ لیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

کے الیکٹرک نے بجلی قیمتوں میں 18.86روپے اضافہ مانگ لیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جولائی 2023سے مارچ 2024 کی مدت کے لیے عارضی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر کے الیکٹرک کی درخواست پر 9 مئی کو عوامی سماعت منعقد کرے گی

کے الیکٹرک نےسات ماہ کے لئے18.86روپے اضافہ اور دو ماہ کے لئے 29 کی کمی مانگی ہے

کے الیکٹرک اعلامیے کے مطابق چونکہ کے الیکٹرک کا ملٹی ایئر ٹیرف اس وقت نیپرا میں زیر غور ہے،

کے الیکٹرک نے تین زاویوں پر مبنی ایف سی اے دائر کیا ہے جو سہولت فراہم کرنے کے لیے مذکورہ مہینوں کے لیے عارضی ایف سی اے کا تعین کرے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …