پرانے پاور پلانٹس کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ
سرکاری ملکیت میں موجود پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی نیلامی کے دوسرے مرحلے کی بولی کل ( پیر)کو اسلام آباد میں ہوگی ۔
ہیش ٹیگ
سرکاری ملکیت میں موجود پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی نیلامی کے دوسرے مرحلے کی بولی کل ( پیر)کو اسلام آباد میں ہوگی ۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کی روشنی میں ٹیکسوں میں کمی کرکے بجلی کے نرخ مقرر کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
حکومت نجی آئی پی پیز ، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پون بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکےبجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز سے مہنگی بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا، حکومتی فیصلے سے مزید 300 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔
گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔
نیپرا جولائی 2023سے مارچ 2024 کی مدت کے لیے عارضی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر کے الیکٹرک کی درخواست پر 9 مئی کو عوامی سماعت منعقد کرے گی