google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈریپ کا جان بچانے والی ادویات کی قلت کی تحقیقات کا فیصلہ - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ڈریپ کا جان بچانے والی ادویات کی قلت کی تحقیقات کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے،

ملک میں معیاری ادویات کی مقررہ قیمت پر دستیابی ترجیح ہے،

ذرائع کے مطابق سی ای او ڈریپ کی ہدایت پر صوبائی دفاتر کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے

جس میں کہا گیا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی دستیابی کے لئے مارکیٹ کی سرویلنس کی جائے اور ملک بھر کی میڈیسن مارکیٹس میں ہنگامی بنیاد پر سروے کئے جائیں۔

مراسلے کے مطابق صوبائی دفاتر تین روز میں ناپید ادویات کی تفصیلی رپورٹ فراہم کریں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز …