ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی ‘ پانچ رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میںجمع کروادی ۔
شہباز شریف نے رپورٹ دیکھتے ہوئے مکمل بریفنگ طلب کرلی ۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نفاد میں کرپشن کے ثبوت نہیں ملے مگرایف بی آر کے پاس تکنیکی مہارت میںکمی ہے
‘ٹریک اینڈٹریس سسٹم کے نفاذ میں تکنیکی خامیاں ہیں‘ لائسنسی کمپنی نے سسٹم کو درست طریقے سے نافذ نہیں کیا۔