google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 مارکیٹ سے غائب دواؤں کا متبادل برانڈز لانے کا فیصلہ - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

مارکیٹ سے غائب دواؤں کا متبادل برانڈز لانے کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے مارکیٹ سے غائب جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے نایاب ادویات کے متبادل برانڈز مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈریپ نے جان بچانے والی نئی اہم ادویات کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے

جس کے بعد نئی ادویات کی رجسٹریشن کر کے پیداواری لائسنس جاری کئے جائیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …