google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات تاحکمِ ثانی ملتوی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات تاحکمِ ثانی ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اپوزیشن اراکین نے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس کو منظور کرتے ہوئے انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکرخیبر پختون خوا اسمبلی سے مخصوص نشستوں کے ممبران نےحلف برداری کے لیے رابطہ کیا مگر انہوں نے ارکان کی حلف برداری کے انتظامات نہیں کیے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …