سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری
الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔
ہیش ٹیگ
الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئےجبکہ ایوان بالا کی 19نشستوں کے لیے قومی‘ سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی
سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیے ہیں۔
سینیٹ انتخابات، امیدواروں کی فہرست جاری، 18بلامقابلہ منتخب، 30 کا انتخاب 2اپریل ہوگا
الیکشن کمیشن نے متنبہ کیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کا حلف نہ لیا گیا تو صوبے میں سینٹ الیکشن ملتوی کر دیں گے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عبدالرؤف صدیقی، نجیب ہارون، نگہت شکیل اور یاسمین دادا بائی بھی سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔
سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سندھ کی 12نشست کیلئے 32، پنجاب کی 12نشست کیلئے 28، خیبرپختونخوا کی11نشست کیلئے 42اور بلوچستان کی11نشست کیلئے38امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،