google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ظفر جسپال قائداعظم یونیورسٹی میں سوشل سائنسز کے ڈین تعینات - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

ظفر جسپال قائداعظم یونیورسٹی میں سوشل سائنسز کے ڈین تعینات

صدرمملکت نے قائداعظم یونیورسٹی میں سکو ل آف پالیٹکس و انٹرنیشنل ریلشنز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال کو یونیورسٹی کی سوشل سائنسز کا ڈین تعینات کردیا ہے ،

وزارت تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ظفر نواز جسپال کی تعیناتی تین سال کیلئے کی گئی ہے ۔

اس سے پہلے تعینات ڈاکٹر ادریس سوشل سائنسز کے ڈین تھے جوکہ حال ہی میں ریٹائرڈ ہوگئے تھے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ …