BS داخلوں میں کمی، مالی بحران: QAU فال 2026 داخلے
قائداعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) نے باضابطہ طور پر فال 2026 سمسٹر کے لیے داخلے کھول دیے ہیں، اور یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ایک لائیو بینر درخواست گزاروں کو آن لائن داخلہ پورٹل کی طرف رہنمائی کر رہا ہے
ہیش ٹیگ
قائداعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) نے باضابطہ طور پر فال 2026 سمسٹر کے لیے داخلے کھول دیے ہیں، اور یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ایک لائیو بینر درخواست گزاروں کو آن لائن داخلہ پورٹل کی طرف رہنمائی کر رہا ہے
قائداعظم یونیورسٹی نے فال 2026 کے بی ایس داخلوں کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ (USAT) کی شرط ختم کرتے ہوئے تمام اہل امیدواروں کو درخواست دینے کی اجازت دے دی ہے۔
قائداعظم یونیورسٹی (QAU) نے انڈرگریجویٹ پروگراموں میں داخلے کے لیے انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ (USAT) کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کی بڑی جامعات میں 27 اپریل 2026 سے آن کیمپس کلاسز دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے بعد تدریسی سرگرمیاں معمول پر آ جائیں گی۔
قائد اعظم یونیورسٹی (QAU) میں طلبہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی ہاسٹل انتظامیہ اور پولیس نے علی الصبح ہاسٹلز پر چھاپہ مار کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی کرا لیا۔
پاکستان کی 47 یونیورسٹیوں نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ برائے 2025 میں جگہ بنالی ہے۔
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت خاتون اسٹاف کو ہراساں کرنے پر پائیڈ کے سابق وائس چانسلر کو ہراسیت کیس میں 5 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔
اے این ایف نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) میں 200 سے زائد ملازمین کو سفارش پر بھرتی کی جانے کا انکشاف ہوا ہے
صدرمملکت نے قائداعظم یونیورسٹی میں سکو ل آف پالیٹکس و انٹرنیشنل ریلشنز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال کو یونیورسٹی کی سوشل سائنسز کا ڈین تعینات کردیا ہے ،