google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بُلند فشار خون (بلڈ پریشر) اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دیں۔

بلڈ پریشر کی دوا ٹیلوکس کی قیمت 1596 روپے سے بڑھا کر 2990 روپے کردی گئی

اسی طرح ڈائریاکی دوا انٹیرو جرمینیا کی قیمت 1209روپے سے بڑھاکر 1703روپے مقرر کر دی گئی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز …