google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب - UrduLead
بدھ , مارچ 12 2025

پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا۔

اجلاس میں فیفا اور اے ایف سی کی تجویز کردہ آئینی ترامیم پر ووٹنگ ہوگی۔

کانگریس اجلاس فیفا کی جانب سے پی ایف ایف کی معطلی کے بعد بلایا گیا ہے۔

اجلاس میں کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور کیے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ فیفا نے پاکستان کی معطلی کا خاتمہ آئینی ترمیم کی منظوری سے مشروط کیا تھا۔

اس سے قبل کانگریس اراکین نے پچھلے اجلاس میں مجموعی ترامیم کو مسترد کردیا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ایس آئی ایف سی حکام کی آئی ایم ایف کے وفد کو بریفنگ

آئی ایم ایف حکام کی وزارتِ خزانہ اور ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے