google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تاخیر کا شکار - UrduLead
جمعہ , جنوری 17 2025

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا ملتان میں پہلا ٹیسٹ میچ دھند کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔

دھند کی وجہ سے ابھی ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی وارم اپ اور ہلکی پھلکی ٹریننگ میں مصروف ہیں،

گراؤنڈ سٹاف نے آؤٹ فیلڈ کو خشک کرنے میں مصروف ہیں۔

موسم کی خرابی کی وجہ سے گراؤنڈ اسٹاف نے مزید کورز پچ کی سائیڈز پر بچھادیے ہیں، ایمپائرز کچھ دیر بعد موسم کا جائزہ لیکر ٹاس کا فیصلہ کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا

اداکار گوہر رشید نے اپنی شادی سے متعلق حالیہ سب سے زیادہ وائرل ہونے والی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے