google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید - UrduLead
ہفتہ , جنوری 18 2025

سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید

وزارت خارجہ نے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں۔

وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید ہیں،ریاض میں 5 ہزار 341 پاکستانی قید ہیں جبکہ جدہ میں 4 ہزار 848 پاکستانی قید ہیں۔

گزشتہ 3 سال میں سعودی جیلوں میں قید 253 پاکستانیوں کو رہائی دلائی گئی،سعودی جیلوں سے 253 قیدیوں کو مخیر حضرات کے تعاون سے رہائی ملی۔

پاکستانی قیدیوں کو 18 مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر جیلوں میں ڈالا گیا،400پاکستانیوں کی وطن واپس منتقلی کیلئے تفصیلات سعودی حکام کو دیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 وکٹ پر 143 رنز

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پہلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے